سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ جاری کی گئی دستاویزات سے امریکی عوام القاعدہ اور اس تنظیم کے ارکان کی منصوبہ بندی کو سمجھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ امریکی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران اُن کے کمپیوٹرسے ملنے والی ساڑھے 4 لاکھ سے زائد دستاویزات،تصاویراورویڈیوزجاری کردیں،