ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاستوں ورجینیا، تنسی، پنسلوانیا اور اینڈیانا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 54 واقعات رونما ہوئے جن میں 14 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے۔
اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 172 واقعات رونما ہوئے جن میں 40 افراد ہلاک اور 81 زخمی ہوئے۔
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کے اندراج کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں ہر سال ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہو جاتے ہیں۔
Pages: 1 2




















