اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے چائلڈ رائٹس کے مطابق ہندوستان میں جنسی استحصال کا نشانہ بنے والے ہر تین متاثرین میں ایک کیس کم عمر بچی کا ہوتا ہے۔
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق ہندوستان میں 2015 میں تقریباً 11 ہزار بچوں کے ساتھ ریپ کے واقعات رپورٹ ہوئے۔



















