لندن،19 جنوری؛برطانیہ میں ہلاکت خیز کورونا وائرس نے زندگیاں نگلنا شروع کردی ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 438 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔رپورٹس کے مطابق 24 فروری 2021 کے بعد ہلاکتوں کی یہ سب سے بلند شرح ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں تقریباً ایک لاکھ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، روس میں مزید 31 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلیا میں ایک روز کے دوران کورونا کے ایک لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


