نئی دہلی: چین کے ساتھ ڈوکلام تنازعہ کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے سفارت کار وجے کیشو گوکھلے نے آج خارجہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ ان کی مدت کار دو برس ہوگی ۔انہوں نے ایس جے شنکر کی جگہ لی ہے ۔مسٹر گوکھلے نے چین کے ساتھ 73 دن تک چلے ڈوکلام تعطل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ 
وہ 1981 بیچ کے انڈین فارن سروس (آئی ایف ایس) کے افسر ہیں۔ اس سے قبل وہ وزارت خارجہ میں سیکرٹری (اقتصادی تعلقات) کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


