جیولرس ایسوسی ایشن مغربی بنگال کے ریاستی صدر پنکج پاریکھ نے بتایا کہ کپیٹل(فنڈ) کی قلت کی وجہ سے ہم جنوری کے آرڈر کو رد کرنے پر مجبور ہیں ۔اسی طرح مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ میں صورت حال بھی یکساں ہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 60کروڑ روپے حکومت کو جی ایس ٹی کے واپس کرنے ہیں ۔Copyright © Shahernama - All Rights Reserved