مدینہ منورہ ….سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔جیونیوز کےذرائع کے مطابق حادثہ وادی نزلہ الزور کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق
ہونے والوں میں 4 پاکستانی بھی شامل ہیں۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


