ایک عرب نیوز ایجنسی نے امریکہ،اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ایک خفیہ سمجھوتے کی خبر دی ہے۔عربی 21 کی رپورٹ کے مطابق اس خفیہ سمجھوتے پر فلسطین اور اسرائیل کے امور میں امریکی وزير خارجہ کے خصوصی نمائندے “ہادی عمرو” کے علاقائی دورے کے موقع پر دستخط کئے گئے ہیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)



