نئی دہلی، 16فروری: انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے سابق افسر کرن بیدی کو پڈوچیری کے لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔راشٹرپتی بھون کی طرف سے منگل کو یہ اطلاع دی گئی۔
صدر رامناتھ کووند کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر بیدی کو پڈوچیری کیل لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندر راجن کو پڈوچیری کے گورنر کی اضافی ذمہ داری سنبھالے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
محترمہ سندر راجن پڈوچیری کے گورنر کے عہدہ کے لئے باقاعدہ انتظام ہونے تک وہاں کا کام کاج سنبھالیں گی۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


