نئی دہلی : مصنوعات و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) اور نوٹ بندي کے فیصلے پر قومی جمہوری محاذ ( این ڈی اے ) حکومت کی ہونے والی نکتہ چینیوں کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ لوگوں کو انہیں صرف نوٹ بندي اور جی ایس ٹی سے ہی نہیں تولنا چاہئے ۔
مسٹر مودی نے ایک پرائیویٹ ہندی نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ “صرف نوٹ بندي اور جی ایس ٹی سے ہی میری پیمائش مت کیجئے ۔ 
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


