اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹنگ ہوگی جس میں 56 ملین 5 لاکھ افراد اپنا ووٹ استعمال کرنے کے مجاز ہیں ، صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
انتخابات میں 56 ملین 5 لاکھ افراد اپنا ووٹ استعمال کرنے کے مجاز ہیں۔