مظفرنگر(بھاشا)گناکاشتکاروںکے بقایہ جات ادانہ کرنے کے سبب تیتاوی شکر مل کی املاک ۱۲؍فروری کو نیلا م کی جائے گی۔ایڈیشنل ضلع افسررام کشن شرما نے بتایاکہ گنا کاشتکاروں کی بقایہ ذات اداکرنے کیلئے ۰۷۱کروڑروپئے کی املاک کونیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ انھوںنے بتایاکہ افسران نے املاک کونیلام
کرنے کی تاریخ ۱۲؍فروری کو مقررکی ہے۔مذکورہ املاک کو پہلے ہی قرق کیاجاچکا ہے۔